Top

E-Learning Orientation

 ایک نصاب، جدید دور کی ضرورت اور ایک بہترین طریقہ تدریس۔۔۔

اگر آپ بطور پرنسپل، استاد یابطور والدین اپنے بچوں کو عالمی معیار کی تعلیم بغیر مہنگی کتابوں، بنا مہنگے ٹیوٹراور عین بچوں کی دلچسپی کے مطابق دینا چاہتے ہیں تو  ele  آپ ہی کے لیے ہے۔ چھٹی اور ساتویں جماعتوں کے تمام مضامین پورے ایک سال کی مشقیں بمع امتحان اس پروگرام کا حصہ ہیں۔ ان جماعتوں کے علاوہ بھی تمام بچے  ele  میں موجود سرگرمیوں سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ لوگوں کے لیے ele سے متعلق تمام معلومات موجود ہیں۔ آیے اپنے بچوں کو کل کی تعلیم آج سے ہی دینا شورع کریں۔ آخر میں ایک اچھی خبر جو لوگ بھی اس پروگرام میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ پورے ایک مہینہ کے لیے فری لاگ ان اور پاس ورڈ آج ہی حاصل کریں۔

فہیم نقوی

.